Thursday, 7 September 2017

Chiniot

Chiniot


Chennai is a city of Punjab province of Pakistan. It is also the central city of Chennai. It is situated on the banks of the river Chenab. It is famous throughout the country due to its superior furniture.
Geography
Chennai is located between Sargodha and Faisalabad. Lahore Jang Road also passes through Chennai. It is situated 158 km from Lahore. The total area of ​​the city is 10 square kilometers and it is situated at the height of 179 meters above sea level. Chenab Nagar is a neighboring town of Chennai, located on the other side of the river Chenab.Population
Chennai's population is 9,65,124 according to the census of 1998.
Mineral reserves
In Chennai, gold, copper and iron reserves have been discovered in Punjab province of Pakistan.
These reserves are discovered in Riyadh area of ​​Riyadh, and according to the official statement, these reserves cover twenty-four square kilometers of land, whereas more than two thousand square kilometers of area is expected to meet the same type of deposits. Unable to use.
There are many religious, cultural, and historical places in Chennai, but the kingdom is situated in the Masjid Chiniot, the palace of Umar Hayat, the river Chenab and Hazrat Baalu ​​Kalandar.
Kingdom Mosque Chinnet
The kingdom mosque is a beautiful and ancient mosque in Chennai, which is built on the style of the kingdom mosque.
The fifth Mughal King Shah Shah, where minister Saadullah Khan built in the seventh century CE, is completely built in stone. All its doors are not made of wood, and till today its doors are set up without a break. The floor of the Kingdom Mosque Lahore is made of white marble.
The floor of the mosque was made of marble. It was converted from marble to brick floor in 2013. However, the interior floor of the mosque is still marble. The royal garden present in front of Masood adds to the beauty of the mosque.Chiniot bridge
Chinninnat bridge (or lid bridge) is a bridge made from concrete. Which is located on the Chenab River River. It is 520 meters long and 17.8 meters wide. It is situated 4.6 kilometers from the Nabuchar Chowk and 3.3 kms from the Chinnet railway station.

 
چنیوٹ

چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔

جغرافیہ

چنیوٹ سرگودھا اور فیصل آباد کے درمیان میں واقع ہے۔ لاہور جھنگ روڈ بھی چنیوٹ میں سے گزرتی ہے۔ یہ لاہور سے 158 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ شہر کا کل رقبہ 10 مربع کلومیٹر ہے اور یہ سطح سمندر سے 179 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔چنیوٹ کا ہمسایہ شہر چناب نگر ہے جو دریائے چناب کے دوسری جانب واقع ہے۔
آبادی

1998 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔

معدنی ذخائر

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں سونے، تانبے اور لوہے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

یہ ذخائر چنیوٹ کے علاقے رجوعہ میں دریافت ہوئے اور سرکاری بیان کے مطابق یہ ذخائر اٹھائیس مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہیں جب کہ تقریباًً مزید دو ہزار مربع کلومیٹر کے رقبے میں اسی قسم کے ذخائر ملنے کی توقع ہے.بدقسمتی سے حکومت اس جائز طور سے استعمال کرنے سے قاصر ہے.

یوں تو چنیوٹ میں کئی مذہبی, ثقافتی, اورتاریخی مقامات ہیں لیکن بادشاہی مسجد چنیوٹ, عمر حیات کا محل, دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔

بادشاہی مسجد چنیوٹ

بادشاہی مسجد چنیوٹ جوکہ بادشاہی مسجد لاہور کی طرز پر بنائی گئی ہے چنیوٹ کی خوبصورت اور قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے۔

اسے پانچویں مغل بادشاه شاہ جہاں کے وزیر سعدالله خان نے سترہویں صدی عیسوی میں تعمیر کروایا مسجد مکمل طورپر پتھر کی بنی ہوئی ہے۔اس کے تمام دروازے لکڑی کے بنے ہوئےہیں اور آج تک اس کے دروازے بغیر ٹوٹ پھوٹ کے اپنی جگہ قائم ہیں۔ بادشاہی مسجد لاہور کا فرش سفید سنگ مرمر کا بنا ہوا ہے۔

مسجد کے صحن کا فرش سنگ مرمر سے بنا تھا۔ اسے 2013ء میں سنگ مرمر سے اینٹوں کے فرش میں تبدیل کر دیا گیا۔ تاہم مسجد کا اندرونی فرش ابھی تک سنگ مرمر کاہی ہے۔مسجد کے سامنے موجود شاہی باغ مسجد کے حسن میں اضافہ کر دیتا ہے۔
چنیوٹ کا پل

چنیوٹ کا پل (یا ربوه کا پل) کنکریٹ (concrete) سے بنا ایک پل ہے۔ جو چنیوٹ میں دریائے چناب پر واقع ہے۔ یہ 520 میٹر لمبا ہے جبکہ 17۔8 میٹر چوڑا ہے۔ یہ ختم نبوت چوک سے 4.6 کیلو میٹر اور چنیوٹ ریلوے سٹیشن سے 3.3 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

No comments:

Post a Comment